Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Share the pics of your cellphone

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Share the pics of your cellphone

    :rose

    دوستو یہاں آپ نے اپنے موبائل فون کی تصاویر شئیر کرنی ہیں جو جو آج تک آپ نے استعمال کیے ہیں
    میری طرف سے میرے موبائل فون کی تصویر حاضر ہے
    Attached Files






  • #2
    Re: Share the pics of your cellphone

    :esmile:
    Click image for larger version

Name:	Nokiaaaa.jpg
Views:	1
Size:	98.3 KB
ID:	2418258
    Last edited by S.Athar; 16 May 2011, 10:12.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: Share the pics of your cellphone

      ارے اتنی بڑی نوکیا کی کمپنی کیا غریب ہے





      Comment


      • #4
        Re: Share the pics of your cellphone

        اپنی سمجھدانی میں سے تھوڑی سمجھ اپنے اوپر چھڑکیں اور سوچیں کہ کیا میں نے "نوکیا "کو غریب کہا ہے

        زرا احتیاط سے سمجھدانی ایک ہی مربتہ میں خالی نہ کر دیجئے گا
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: Share the pics of your cellphone

          Originally posted by S.A.Z View Post
          اپنی سمجھدانی میں سے تھوڑی سمجھ اپنے اوپر چھڑکیں اور سوچیں کہ کیا میں نے "نوکیا "کو غریب کہا ہے

          زرا احتیاط سے سمجھدانی ایک ہی مربتہ میں خالی نہ کر دیجئے گا
          ل
          گتا ہے کہ آج سمجھدانی خالی ہوگئی ہے جبھی تو مجھے سمجھ نہیں آیا۔





          Comment


          • #6
            Re: Share the pics of your cellphone

            mujh ghareeb ka aik phone ye raha...

            Click image for larger version

Name:	images.jpg
Views:	1
Size:	7.9 KB
ID:	2418259
            .......................!!!!!

            Comment


            • #7
              Re: Share the pics of your cellphone

              baqi baad main...
              .......................!!!!!

              Comment


              • #8
                Re: Share the pics of your cellphone

                Originally posted by BhaTaktii RooH View Post
                baqi baad main...
                دوکان ہے کیا
                :garmi:





                Comment


                • #9
                  Re: Share the pics of your cellphone

                  Originally posted by baniazkhan View Post
                  ل
                  گتا ہے کہ آج سمجھدانی خالی ہوگئی ہے جبھی تو مجھے سمجھ نہیں آیا۔
                  ہائے ری قسمت :esmile:۔

                  کن کم عقلوں سے پالا پڑگیا:esmile:۔

                  ارے بھائی میں اپنے فون کی بات کر رہا ہوں۔

                  بیچارہ پرانا سا سستا سا۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: Share the pics of your cellphone

                    Originally posted by baniazkhan View Post
                    دوکان ہے کیا
                    :garmi:
                    haan merey do hi kaan hain....372-haha
                    par phone abhi chaar hain...
                    .......................!!!!!

                    Comment


                    • #11
                      Re: Share the pics of your cellphone

                      Originally posted by S.A.Z View Post


                      ہائے ری قسمت :esmile:۔

                      کن کم عقلوں سے پالا پڑگیا:esmile:۔

                      ارے بھائی میں اپنے فون کی بات کر رہا ہوں۔

                      بیچارہ پرانا سا سستا سا۔
                      بھائی جی یہ تو میں سمجھ گیا تھا
                      مگر وہ کہتے ہیں نہ کہ


                      سمجھ کے بھی نہ سمجھے





                      Comment


                      • #12
                        Re: Share the pics of your cellphone

                        Originally posted by baniazkhan View Post
                        بھائی جی یہ تو میں سمجھ گیا تھا
                        مگر وہ کہتے ہیں نہ کہ


                        سمجھ کے بھی نہ سمجھے
                        اچھا جی؟؟؟؟

                        چلیں آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں لیکن پتا نہیں کیوں

                        مجھے وہ محارہ یاد آرہا ہے

                        "کھسیانی بلی کھمبا نوچے"۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: Share the pics of your cellphone

                          Originally posted by S.A.Z View Post


                          اچھا جی؟؟؟؟

                          چلیں آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں لیکن پتا نہیں کیوں

                          مجھے وہ محارہ یاد آرہا ہے

                          "کھسیانی بلی کھمبا نوچے"۔
                          ارے جناب اب اگر محاورہ یاد آ ہی گیا ہے تو اسے ہمارے اس محاورے والے تھریڈ میں پوسٹ کیجئے نا۔





                          Comment


                          • #14
                            Re: Share the pics of your cellphone

                            yeh rahi mere 2 cells ki pix
                            Attached Files
                            :thmbup:

                            Comment


                            • #15
                              Re: Share the pics of your cellphone

                              Wow nice





                              Comment

                              Working...
                              X