دوستو اس تھریڈ میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ جو ممبر آپ سے اوپر ہوگا اس کے لیے نیا اوتار پیش کرنا ہے۔ سب سے پہلے اس تھریڈ میں آپ کو میرا اوتار نظر آرہا ہے اس لیے اب جلدی سے کوئی میرے لیے اوتار پیش کیجیے لیکن ایک مہربانی کیجیے گا کہ اوتار تصویر کے طور پر پیش ہونا چاہیے نا کہ آپ اس کے بارے میں لکھ کر بتائیں۔
شکریہ۔
:thmbup:
شکریہ۔
:thmbup:
Comment