Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~~~Urdu Word~~~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ~~~Urdu Word~~~

    kaash
    Last edited by Nareem; 13 January 2012, 19:47.

    Comment

    • Re: ~~~Urdu Word~~~

      کسان
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment

      • Re: ~~~Urdu Word~~~

        na muraad.......

        sigpic

        Comment

        • Re: ~~~Urdu Word~~~

          دوڑ
          sigpic

          Comment

          • Re: ~~~Urdu Word~~~

            ڈر
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • Re: ~~~Urdu Word~~~

              Originally posted by Jamil Akhter View Post
              ڈر
              galat hai... dhondo aur word
              sigpic

              Comment

              • Re: ~~~Urdu Word~~~

                جب "الف" سے انار اور "ب" سے بلی ھوتی ھے تو "پ" سے پہاڑ کیوں نہیں ھوتا؟ "ڑ" سے پہاڑ کیوں ھوتا ھے
                دنیا بھر میں آپ کو کوئی "ڑ" سے پہاڑ نہیں نظر آئے گا۔ آخر کتابوں میں یہ لوگ ایسا کیوں لکھتے ھیں
                آخر کیوں زبردستی "ڑ" سے پہاڑ اور "ڑ" سے جھاڑو بنا دیتے ھیں؟ صرف یہ کیوں نہیں لکھ دیتے کہ "ڑ" سے کوئی لفظ شروع نہیں ھوتا اس لیے زیادہ دماغ لگانے کی ضرورت نہیں۔

                بچپن سے اب تک یہی بات سمجھ نہیں آئی۔آخر صرف "ڑ" کے ساتھ ھی یہ ظلم کیوں؟ میرے خیال میں اب ھمیں "ڑ" سے کوئی لفظ ایجاد کر ھی لینا چاھئے ھے تاکہ آئندہ نسلوں کو آسانی ھو اور وہ میری طرح "ڑ" سے شروع ھونے والا پہاڑ نہ ڈھونڈتی پھریں۔
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • Re: ~~~Urdu Word~~~

                  مجھے بھی کوئی لفظ یاد نہیں آ رہا جو ڑ سے بن جائے

                    dost mein jaan boojh kar ڑ se lafz likha tha... pehlay aap haar maan lein phir mein aap ko lafz bata deta hoon..... :lol

                    sigpic

                    Comment

                    • Re: ~~~Urdu Word~~~

                      Originally posted by Nadia khan View Post
                      مجھے بھی کوئی لفظ یاد نہیں آ رہا جو ڑ سے بن جائے
                      ڑ se lafz hain....
                      sigpic

                      Comment

                      • Re: ~~~Urdu Word~~~

                        ڑوڑا
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment

                        • Re: ~~~Urdu Word~~~

                          ڑیوڑ

                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment

                          • Re: ~~~Urdu Word~~~

                            Originally posted by crystal_thinking View Post
                            ڑیوڑ

                            یہ کیا ہوتا ہے؟
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • Re: ~~~Urdu Word~~~

                              Originally posted by jamil akhter View Post

                              یہ کیا ہوتا ہے؟

                              افسوس کی بات ہے اگر آپکو ڑیوڑ کا پتہ نہیں۔۔۔۔ گائے، بکریوں اور دوسرے جانوروں کی کثیر تعداد کو کہتے ہیں۔۔۔۔ وہی ڑیوڑ جسکو انگلش میں
                              herd
                              کہتے۔۔۔۔
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment

                              • Re: ~~~Urdu Word~~~

                                Originally posted by crystal_thinking View Post

                                افسوس کی بات ہے اگر آپکو ڑیوڑ کا پتہ نہیں۔۔۔۔ گائے، بکریوں اور دوسرے جانوروں کی کثیر تعداد کو کہتے ہیں۔۔۔۔ وہی ڑیوڑ جسکو انگلش میں
                                herd
                                کہتے۔۔۔۔

                                افسوس کی بات تو یہ ہے آپ کو اردو نہیں آتی کیونکہ اسے ریوڑ کہتے ہیں مویشیوں کا جتھا

                                for reference

                                http://www.tebyan.net/index.aspx?pid=159971
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X