اسلام علیکم
آج آپ سب کی خدمت میں ایک نیا کھیل لیکر حاضر ہون جو کہ بڑا ہی آسان ہے تو کرنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنے سے اوپر والے ممبر کی رپلائی میں پوچھے گئے سوال کا اُلٹا جواب دے گا اور پھر ایک نیا سوال بھی کرے گا اور اس طرح ہر آنے والا نیا ممبر اس کا الٹ جواب دے کر اگلے ممبر کے لیے ایک نیا سوال بھی کردے ۔
امید کرتا ہوں آپکو پسند آئے گا ۔ ۔

تو پہلا سوال میں ہی کرتا ہوں
سوال یہ ہے کہ گندم کے جواب میں ہمیشہ جواب چنا ہی کیوں ہوتا ہے

Comment