Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

WhoZzZzZ Next?!?!?!?!?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ahaan ...... ab verani hai wahan ....

    @

    ap


    Comment


    • Itni bi veraani nahi hay.. :p

      ahsaas
      Allah

      Comment


      • ho sakta ap k liye na ho .......

        @
        ap

        Comment


        • hahaha sahe kaha.. :p

          ahsaas
          Allah

          Comment


          • تنہا کر کے مجھے وہ شخص
            خود میں رونق لیے پھرتا ہے

            @

            Ap hi

            Comment


            • ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق​
              وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچّھا ہے



              ahsaas
              Allah

              Comment


              • اُس کو میرے نام سے نسبت ہے لیکن
                بات یہ آنی جانی بھی ہو سکتی ہے


                @

                ap

                Comment


                • جس کونسبت ہوتمہارے نام سے
                  کیوں ڈرے وہ گردش ایام سے

                  ahsaas
                  Allah

                  Comment


                  • kuch apna sunein ........:p

                    @
                    next ap

                    Comment


                    • Apna kuch nahi hay ....

                      ahsaas
                      Allah

                      Comment


                      • رُوح کے بے سرو سامانی سے باہر آ کر
                        شاعری اپنے لیے ایک بدن چاہتی ہے
                        @

                        ap

                        Comment



                        • نہ خلش جگر دور ہوئی نا حیات گزری قرار سے
                          میں خزاں پرست ہوں دوستوں مجھے کیا غرض ہے بہار سے


                          @
                          احساس
                          Allah

                          Comment


                          • گرچہ اب ترکِ مراسم کو بہت دیر ہُوئی
                            اب بھی وہ میری اجازت سے مُجھے سوچتا ہے

                            @
                            ap

                            Comment


                            • مری مجبوریاں کیا پوچھتے ہو
                              کہ جینے کے لیے مجبور ہوں میں
                              @
                              احساس

                              Allah

                              Comment


                              • روشنی کیلئے دروازہ کھُلا رکھنا ہے
                                شب سے اب کوئی اجازت نہیں لی جا سکتی

                                @

                                ap

                                Comment

                                Working...
                                X