Re: ~*aap kya soch rahay hain*~
بات تو واضح ہے ۔۔۔بہت سمپل سی
مطلب یہ کہ اپنے روایتی اور سماجی نظریات کو ایک بار پرکھ ضرور لینا چاہیے
ہم ویسے ہی ایک ٹکڑوں میں بٹی ہوئی قوم ہیں ۔۔مذہبی لحاظ سے بھی اور قومیت کے لحاظ سے بھی اور اس کے بعد پھر سیاسی دھڑے بھی الگ ہیں
جب ہم ان سب معاملات کے ساتھ جوان ہوتے ہیں ۔۔پھر جب ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں یا خیالات کا اظہار کرتے ہیں ۔۔۔تو اختلاف ہی اختلاف نظر آتا ہے۔
Originally posted by crystal_thinking
View Post

Comment