Re: ~*aap kya soch rahay hain*~
جی نہیں میں نے تو ایسے ہی گپ کری ہے ادھر کا موسم بھی بہت ہی زبردست ہے۔ سورج میاں اپنے پوری آب و تاب سے چمک رہے ہیں اور مطلع صاف ہے، بارش کے کوئی امکان نہیں۔
Originally posted by Nadia khan
View Post
Comment