Re: ~*aap kya soch rahay hain*~
سوچ کچھ الجھی ہوئی نہیں؟ موت کہ بعد ہی تو اصل زندگی ملے گی۔ یہ زندگی تو فقط ایک سراب ہے، ایک حباب ہے، بلبلہ ہے پانی کا - کسی وقت بھی اس کی ٹھس ہو جائے گی۔
موت کے بعد تو سچ مچ کی زندگی کیسی ہو گی`؟؟ کون کہاں کدھر کیا کیوں کر رہا ہو گا نا۔۔۔
Originally posted by crystal_thinking
View Post
موت کے بعد تو سچ مچ کی زندگی کیسی ہو گی`؟؟ کون کہاں کدھر کیا کیوں کر رہا ہو گا نا۔۔۔
Comment