Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Main Hosh Mein Tha

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Main Hosh Mein Tha

    میں ہوش میں تھا تو پھراُس پہ مر گیا کیسے
    یہ زہر میرے لہو میں اُتر گیا کیسے
    کچھ اُس کے دل میں لگاوٹ ضرور تھی ورنہ
    وہ میرا ہاتھ دبا کر گزر گیا کیسے
    ضرور اُس کی توجہ کی رہبری ہو گی
    نشے میں تھا تو میں اپنے ہی گھر گیا کیسے
    جسے بھلائے کئی سال ہو گئے کامل
    میں آج اُسکی گلی سے گزر گیا کیسے


    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: Main Hosh Mein Tha

    Beautiful

    Comment

    Working...
    X