Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
بے خود کیے دیتے ہیں
Collapse
X
-
-
Re: بے خود کیے دیتے ہیں
مجے بھی قوالی ہی پسند ہے راحت کے ابتدائی دور کے گیت وغیرہ مجھے بالکل نہئں پسند مگر بعد کے گیت سننا اچھا لگتا ہے یہ قوالی مجھے کسی اور آواز میں ملی نہیںOriginally posted by Masood View Postقوالی اچھی ہے، مگر مجھے راحت نہ ہی قوال لگتا ہے، نہ ہی مجھے اسکی آواز میں چاشنی محسوس ہوتی ہے جسکا پرچار کیا جاتا ہے۔
بہت شکریہ نادیہ :roseOriginally posted by Nadia khan View Postمجھے راحت کی آواز میں قوالی اور سونگ بہت اچھے لگتے ہیں
تھینکس فار شئیرنگ
مجھے اس سے کیا لگےOriginally posted by Baniaz Khan View Postکہیں کی ٹانگ کدھر جوڑ کر
مختلف پرانے قوالوں کی قوالیوں سے مختلف اشعار کہ
عجیب طرح سے مکس کرکے یہ اسٹیج شو تیار کیا ہے
شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment

Comment