Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اداسیاں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اداسیاں


    یاد تمہاری جب جب آئے بیتے دنوں کی یاد ستائے













    سونے شام سویرے تب سے ہیں میرے جب سے گئے تم
    صبح کے یہ اجالے راتوں سے کالے تم جو ہوئے گم













    تو روٹھا دل ٹوٹا۔۔میرے یار مسکرا دے وہ پیار پھر جگا دے

















    جو سنگ رہنے کے وعدے کئے ہیں جانے کہاں وہ اب کھو گئے ہیں
    جانے وہ اب کہاں کھو گئے ہیں











    بھولا نہ سکو گے مجھے بھول کر تم
    میں اکثر تمہیں یاد آتا رہوں گا
    کبھی خواب بن کر کبھی یاد بن کر
    میں نیدیں تمہاری چراتا رہوں گا











    پہلی نظر میں تمہیں دل دیا ہے شیشے سے نازک دل ہے ہمارا














    اپنی وفا کا سوچ کے انجام۔۔۔رو پڑے











    :rose

    :(

  • #2
    Re: اداسیاں

    اوے ہوئے کیا کلکشن جمع کی ہے

    کیا ہوا یارا

    سب خیر تو ہے
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: اداسیاں

      بس یونہی جی دل اداس تھا

      بہت شکریہ


      خوش رہیں
      :(

      Comment


      • #4
        Re: اداسیاں

        Yaad Na Aay koi:rose

        Lahoo na Rulaay Koi:rose





        :(

        Comment

        Working...
        X