Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

The real face of india

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • The real face of india

    اسلام علیکم ساتھیوں جو ویڈیو شئیر کی جارہی ہے ایک ڈاکومنٹری بین مووی ہے اور لگانے کا اسکا مقصد یہ بتانا ہے جو خاص کر کے کہتے ہیں انڈیا سے الگ ہوکرہم نے غلطی کی ہے یا انڈیا میں مسلمان خوشحال ہیں یہ ویڈیو کافی لمبی ہے تقریبا ڈھائی گھنٹے ہے*
    ویسے تو یہ یو ٹیوب پہ اپلوڈ ہوئی تھی مگر صرف دو کلپ ہوئے تھے چار چار منٹ کے
    چونکہ یہ کافی لانگ مووی ہے اس لئے میں اسے قسطوں میں اپلوڈ کروں گا
    اور اسے اپنے دوست عامر کے نام کرتا ہوں
    جو یہاں سب سے زیادہ محب وطن ہیں شکریہ پاکستان پائندہ باد


    :rose
    Last edited by Jamil Akhter; 4 February 2012, 23:31.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: The real face of india

    سب سے زیادہ محب وطن؟؟؟

    باقیوں کی سیکرٹ کالز اور خفیہ بنک اکاونٹس کی تفصیلات کب شئیر کر رہے ہیں؟؟؟

    مانا کہ آپ عامر بھائی کی ناراضگی ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن؟؟؟؟؟؟؟

    ذرا آپ ہی اپنی اداوں پر غور کریں :(۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: The real face of india

      اس شئیرنگ کا شکریہ

      آپ اپ لوڈ کئے جائیں میں ڈاون لوڈ کئے جاوں گا
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: The real face of india

        Originally posted by Pagal1 View Post
        سب سے زیادہ محب وطن؟؟؟

        باقیوں کی سیکرٹ کالز اور خفیہ بنک اکاونٹس کی تفصیلات کب شئیر کر رہے ہیں؟؟؟

        مانا کہ آپ عامر بھائی کی ناراضگی ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن؟؟؟؟؟؟؟

        ذرا آپ ہی اپنی اداوں پر غور کریں :(۔
        ادائیں کیا بس چھوڑیں پرانے قصوں کو
        :oldie:
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: The real face of india

          پارٹ 2

          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: The real face of india

            پاارٹ 3

            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: The real face of india

              Originally posted by Jamil Akhter View Post

              ادائیں کیا بس چھوڑیں پرانے قصوں کو
              :oldie:
              پرانے قصے؟؟؟؟
              کیا مطلب ؟؟؟؟
              کیا مجھ سے کبھی کوئی ایسی غلطی سرزد ہوئی ہے جسے اب آپ بیان نہ کر کے مجھ ناچیز کو زیر بار کرنا چاہ رہے ہیں ۔۔۔۔
              اگر ماضی میں،میںنے کسی کو حسن کارکردگی اور کسی کو وطن فروشی کے تمغے دئے ہیں تو پلیییییززز مجھ پر سے یہ بار گراں ہٹا دیجئے اور واضح کر دیں کہ

              کن قصوں کو چھپا رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: The real face of india

                Originally posted by Pagal1 View Post


                پرانے قصے؟؟؟؟
                کیا مطلب ؟؟؟؟
                کیا مجھ سے کبھی کوئی ایسی غلطی سرزد ہوئی ہے جسے اب آپ بیان نہ کر کے مجھ ناچیز کو زیر بار کرنا چاہ رہے ہیں ۔۔۔۔
                اگر ماضی میں،میںنے کسی کو حسن کارکردگی اور کسی کو وطن فروشی کے تمغے دئے ہیں تو پلیییییززز مجھ پر سے یہ بار گراں ہٹا دیجئے اور واضح کر دیں کہ

                کن قصوں کو چھپا رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                قصوں کو یوں کر کے کہا پرانی باتوں خاص کرکے عامر کی نارضگی کن وجوہات کی وجہ سے بنی
                بہرحال آپ بھی محب وطن ہو مگر آپ میں اور عامر میں فرق ہے جو وہ یہ ہے کہ آپ ناسوروں کو دیکھاتے ہیں کپڑا اٹھا کر کہتے ہیں دیکھ لو ہم بھوکے ہیں
                جبکہ عامر ان کی وجوہات پر غور کرتے ہیں محب وطن تو سب ہی ہوتے ہیں اصل بات ہوتی ہے ماں کے بچوں کا پردہ کون رکھتا ہے
                برائی اور برے کہاں نہیں لٹیرے اور چور کہاں نہیں مگر مجال ہے جو کبھی کسی امریکن ، برٹش سے سنو ہم ایسے ہیں
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: The real face of india

                  Originally posted by Jamil Akhter View Post


                  قصوں کو یوں کر کے کہا پرانی باتوں خاص کرکے عامر کی نارضگی کن وجوہات کی وجہ سے بنی
                  بہرحال آپ بھی محب وطن ہو مگر آپ میں اور عامر میں فرق ہے جو وہ یہ ہے کہ آپ ناسوروں کو دیکھاتے ہیں کپڑا اٹھا کر کہتے ہیں دیکھ لو ہم بھوکے ہیں
                  جبکہ عامر ان کی وجوہات پر غور کرتے ہیں محب وطن تو سب ہی ہوتے ہیں اصل بات ہوتی ہے ماں کے بچوں کا پردہ کون رکھتا ہے
                  برائی اور برے کہاں نہیں لٹیرے اور چور کہاں نہیں مگر مجال ہے جو کبھی کسی امریکن ، برٹش سے سنو ہم ایسے ہیں
                  بالکل ٹھیک اب ہوئی ناں بات

                  سب کے اپنے اپنے فنڈے ہیں

                  میں اپنی روش پر مطمئین ہوں

                  کہ

                  میں زہر ہلاہل کو کبھی نہ کہہ سکوں گا قند

                  بے شک ہمارے فورم کے سبھی ممبران محب وطن ہیں البتہ اہل وطن کی روش پر رونے کا طریقہ سب کا اپنا اپنا ہے

                  آپ کی بات سے یوں لگا تھا کہ جیسے باقی ممبران "شک کے دائیرے "میں ہیں

                  کیا آپ کی ویڈیوز مکمل ہوگئیں

                  جس طرح آپ نے ویڈیوز کو پیغام فورم کے نام کے ساتھ شئیر کیا ہے اس عمدہ کارکردگی پر ریپو پاور اور ایکسلنٹ ووٹ قبول کیجئے۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: The real face of india

                    شکریہ اطہر بھائی بس ٹھیک ہے کافی ہے کوئی اور خاص ویڈیو ملی تو آپ سب کے ساتھ شئیر کروں گا ایک بار پھر شکریہ اتنی محبت کا
                    :rose
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: The real face of india

                      بہت شکریہ دوستو اس محبت اور خلوص کا ممنون ہوں۔۔:rose


                      ناراضگی کسی بھی قسم کی نہیں اختلافات ہوتے چلے ائے ہیں
                      تنقید بھی ہوتی تعریف بھی ہوتی لیکن میں ہمیشہ سے ایک بات کہتا چلا
                      آیا مجھے اپنی کسی بات پہ کوئی اصرار نہیں ہوسکتا اپ ٹھیک ہوں میں
                      غلط ؟ تو اس میں ناراضگی کی کیا بات اور نہ میں نے کبھی اپنی رائے کو
                      حرف اخر قرار دیا ہے۔۔ایس اے زیڈ اک دفعہ سے زائد یہ بات
                      کہہ چکے کہ مجھے اپنی بات ٹھیک کہنے کی بیماری ہے ۔لیکن
                      یہ محل نظر ہے ۔۔اظہار رائے کی آزادی ہر کسی کو ہے باقی
                      تنقید برائے تنقید اور بحث برائے بحث کا میں قائل نہیں ہوں ایسے
                      مواقع پہ میں چپ کر جاتا۔




                      اور جہاں تک محب وطن کی بات ہے تو اس میں شک نہیں ہے
                      میں نے چھوٹی عمر میں جموں سے پاکتسان ہجرت کی تھی
                      میرا دادا سپاہی میرے ابو سپاہی جو ملک کے لیے لڑ چکے
                      تو محب وطنی کا ایک عظیم جذبہ ہمیشہ ہمیشہ میرے ساتھ رہے
                      گا۔۔اور میرا حب صرف جھنڈے لگانے تک نہیں میں عملی طور
                      پہ بھی بےسہارا کم وسائل بچوں کو پڑھاتا ہوں اور خؤد کو
                      اس تنظیم سے منسلک کیا جو رورل ایریا میں لوگوں
                      میں تعلیم کو شعور اجاگر کرتی کہ بچے اس
                      ملک کا مستقبل ہیں اور بجا طور پہ فخر ہے مجھے
                      کہ میں پاکستانی ہوں اور سب سے پہلے پاکستان


                      خوش رہیں


                      تابانی

                      :(

                      Comment


                      • #12
                        Re: The real face of india

                        کیلپر بھائی آپ کے اس عمل کے لئے یہ ادھورا شعر آپ کی نظر

                        اس شعر کا پہلا مصرعہ جس دوست کو معلوم ہو مہربانی کر کے تحریر کر دے

                        میں اپنے وطن کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: The real face of india

                          اللہ جی اُن سب شہیدوں کے درجات بلند فرمائیں

                          بھارت نے اپنے شہریوں کے ساتھ تو جو کچھ کیا سو کیا

                          وہ تو پاکستان کے مسلمانوں کو بھی بھوکا مارنے کی پالسی پر گامزن ہے

                          ہمارے تین دریاوں کا پانی پی گیا اور اُس کی پیاس نہیں بجھی

                          اور ہممممممم

















                          امن کی آشا کے گیت گانے میں لگے ہوئے ہیں

                          بھارت سے دوستی صرف چند سرمایہ دار اور کچھ "مراسی، نام نہاد ایکٹرز"چاہتے ہیں

                          تا کہ سرمایہ داروں کا کاروبار اور مراسیوں کا بدن چمک سکے اور ہر ایک کے اپنے اپنے "مال"کی اچھی قیمت لگ سکے

                          جیسے ننگ وطن ننگ دین وینا ملک ۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: The real face of india

                            پالسی اس کو کہتے ہیں

                            بغل میں چھری اور منہ پہ رام رام





                            372-shed372-shed372-shed
                            :star1:

                            Comment

                            Working...
                            X