Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنے پروردیگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلا 

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اپنے پروردیگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلا 

    اسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ

    Last edited by S.Athar; 12 May 2011, 12:02.
    :star1:

  • #2
    Re: اپنے پروردیگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلا&

    سوری جناب میرے پاس وڈیو دیکھنے کی فسیلیٹی موجود نہیں۔
    جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں شاید یہ سورہ رحمٰن کی تلاوت ہو۔





    Comment


    • #3
      Re: اپنے پروردیگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلا&

      کیوں نہیں ہے؟؟؟
      جلدی سے اپنے ایڈوب فلش پلئیر کو اپ لوڈ کریں
      جی ہاں یہ سورہ رحمٰن ہی کی تلاوت ہے لیکن اس کے ایک مخصوص حصے کی،اس ویڈیو میں اس بات کا ثبوت ہے کہ سورہ رحمٰن میں رب تعالی نے جن" دو دریاوں کا زکر کیا ہے کہ ان کے درمیان ہم نے ایک دیوار بنا دی کہ وہ ایک ساتھ بہتے بھی ہیں اور آپس میں ملتے بھی نہیں "ضرور بہ ضرور دیکھئے
      Last edited by S.Athar; 12 May 2011, 14:19.
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: اپنے پروردیگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلا&

        اسلام و علیکم ورھمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔

        جزاک اللہ بھائی ۔۔۔۔
        بہت عمدہ وڈیو پوسٹ کی ہے ۔۔۔
        جزاک الخیر ۔۔۔
        اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھئے آمین


        میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


        میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

        Comment


        • #5
          Re: اپنے پروردیگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلا&

          Jazaq Allah

          I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


          Comment

          Working...
          X