Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Best of Abida Perveen

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Best of Abida Perveen


  • #2
    Re: Best of Abida Perveen

    اسلام علیکم
    عابدہ پروین کی اس غزل کو جب "جیو"نے محترمہ کی شہادت کی پہلی برسی پر جس طرح استعمال کیا اُس نے رولا دیا اور احساس ہوا کہ واقعی کچھ ہستیان ایسی ہوتی ہیں جن کو ملکوں ملکوں بھی ڈھونڈیں تو اُن جیسا نہیں ملتا بے شک کہ میں محترمہ کا مخالف اُس وقت سے ہوں جب اُنہوں نے ۸۸ میںالیکشن لڑا تھا لیکن ایسی موت کی کبھی خواہش بھی نہیں کی تھی
    اس عمدہ نظم کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
    :star1:

    Comment

    Working...
    X