Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

misawaak benefits youtube video

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • misawaak benefits youtube video

    misawaak benefits youtube video






    مسواک کے فائدے

    اللہ تعالیٰ خوش ہوتے ہیں ۔
    مسواک سے منہ پاک اور صاف رہتا ہے۔
    چہرہ اور نگاہ روشن ہوتے ہیں ۔
    دانت صاف رہتے ہیں۔
    منہ میں خوشبو رہتی ہے ۔
    مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں ۔
    یہ جراثیم کش ہوتی ہے ۔
    منہ سے بو ختم کرتی ہے ۔
    مسواک کے ساتھ پڑھی جانے والی نماز مسواک کے بغیر پڑھی جانے والی نماز سے ستر گنا زیادہ فضیلت رکھتی ہے ۔
    مسواک آواز صاف کرتی ہے ۔


    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X