[list=1]
السلام علیکم
السلام علیکم
- دوستو اپریل کے مقابلہ کے ساتھ حاضر ہوں۔
- مقابلہ میں کل دس تصاویر شئیر کی جائیں گی
- ہر تصویر میں چھ رنگوں کے مختلف سپاٹس موجود ہوں گے
- ان میں سے ایک سپاٹ گیند کو چھپائے ہو گا
- آپ کا کام اس سپاٹ کو ڈھونڈنا ہے۔
- ہر صحیح جواب آپ کو ایک پوائنٹ دلائے گا
- سب سے زیادہ پوائنٹس والا ممبر پہلی پوزیشن پائے گا
- اکیک تصویر کو حل کرنے کیلئے دو دن کا وقت ہو گا
[MENTION=2]Masood[/MENTION] 3
[MENTION=3]Aanchal[/MENTION] 2
[MENTION=19881]I Am In Love[/MENTION] 1
[MENTION=16796]Zeest[/MENTION] 2
Comment