Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

    پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنائے ہیں پاکستان کی جانب سے عمر اکمل نے 102 رنز ناٹ آوٹ اور احمد شہزاد نے 50 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی ہے
    اس کے علاوہ شرجیل خان 25 رنز اور انور علی 21 رنز بناکر نمایاں رہے
    افغانستان کی جانب سے دولت زادران ،میروائز اشرف اور سیمی اللہ شنواری نے دو دو وکٹیں جبکہ ہمزہ ہوتک نے ایک وکٹ حاصل کی



  • #2
    Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

    Click image for larger version

Name:	Pakistan Batting.jpg
Views:	1
Size:	36.8 KB
ID:	2428968
    Last edited by Zeest; 27 February 2014, 14:16.
    Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

    Comment


    • #3
      Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

      Originally posted by Zeest View Post
      [ATTACH]109749[/ATTACH]
      shukriya [MENTION=16796]Zeest[/MENTION]


      Comment


      • #4
        Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

        sath rhaye ga puray match ki updates kay liye......


        Comment


        • #5
          Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

          اگر پاکستان افغانستان کو 185 رنز تک محدود رکھتا ہے تو بونس پوائنٹ بھی مل جائے گا


          Comment


          • #6
            Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

            دوسری اننگز کا آغاز ہونے لگا ہے
            پاکستان کی جانب سے عمر گل گیند بازی کریں گے


            Comment


            • #7
              Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

              شہزاد کا پہلی گیند پر چوکااااااااااا


              Comment


              • #8
                Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

                افغانستان کی جانب سے نور علی اور محمد شہزاد آئے ہیں بلے بازی کے لیے


                Comment


                • #9
                  Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

                  Click image for larger version

Name:	عمر اکمل 102.jpg
Views:	1
Size:	22.4 KB
ID:	2428970
                  Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

                  Comment


                  • #10
                    Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

                    Umar gull to Mohammad Shahzad

                    Boundary on the very first ball of the innings

                    444444444444444444444

                    Comment


                    • #11
                      Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

                      افغانستان 1 اووور میں
                      6/0


                      Comment


                      • #12
                        Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

                        Afghanistan : 6 / 0 in 1.0 overs (RR: 6.00)

                        Comment


                        • #13
                          Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

                          نور علی کا چوکے کے ساتھ ویلکم
                          Last edited by pErIsH_BoY; 27 February 2014, 14:24.


                          Comment


                          • #14
                            Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

                            اور اس دفعہ نور علی کی جانب سے جارحانہ آغاز
                            بیک ٹو بیک باؤنڈریز
                            افغانستان 14 بنا کسی نقصان کے

                            Comment


                            • #15
                              Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ افغانستان

                              افغانستان 2 اوورز میں
                              17/0


                              Comment

                              Working...
                              X