Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقا کو6 رنز سے شکست دیدی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقا کو6 رنز سے شکست دیدی




    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقا کو6 رنز سے شکست دیدی









    کیپ ٹاوٴن…دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 6 رنز سے ہرادیا۔ اس طرح مہمان ٹیم نے 2 میچ کی سیریز ایک ایک سے برابرکرلی ہے۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم اچھا کھیلی اور میچ جیت کر سیریز برابر کرنے میں کامیاب ہوگئی
Working...
X