السلام علیکم
پچھلے میچ میں جو آفریدی کا کم بیک میچ تھا بڑی دھواں دھار بیٹنگ اور پھر شاندار بولنگ کی وجہ سے یادگار رہے گا۔
پر ہم سب جانتے ہیں کہ آفریدی آفریدی ہے، سو اننگز کے بعد ایک اچھی اننگز کھیل ہی جاتا ہے تو سوال یہ ہے:
آج کے میچ میں آفریدی کتنی بالز کھیل پائے گا؟۔
0-5
6-10
10-100

Comment