السلام علیکم
ہمارے سپر اسٹارز اپنے گھر کو واپس آ گئے۔ دو آسان اور جیتنے کی دسترس میں ہونے کے باوجود ہار جانے والے میچز کے بعد۔
کس قدر شرمناک، اذیت ناک اور تکلیف دہ بات ہے کہ دو میچز میں ہمارے صرف دو کھلاڑی دس کے محدود سکور سے آگے بڑھ سکے! (اگر امین اور غالباََ وہاب ریاض کو ایک طرف کر دیں تو)۔
یہ پاکستان کرکٹ کے لیے انتہائی شرمناک مقام ہے۔ اور اس سے زیادہ شرمناک بات یہ ہے کہ ہمارے کھلاڑی کبھی اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھتے، ظاہری سی بات ہے یہ بات ہماری عوام کے رگوں میں پھیلی ہوئی ہے کہ ہم نے اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھنا تو یہ سپر اسٹارز بھی تو اسی قوم کا حصہ ہیں۔

Comment