Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ٹی 20: سعید اجمل سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ٹی 20: سعید اجمل سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

    پاکستان کے اسپنر سعید اجمل ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے، عمر گل دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان کے ہی شاہد آفریدی تیسرے نمبر پر ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف دبئی میں ہونے والے آخری ٹی 20 میچ میں سعید اجمل نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 60 وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے یہ اعزاز 42ویں میچ میں حاصل کیا۔ اس سے پہلے شاہد آفریدی 50 میچز میں 58 وکٹ کے ساتھ پہلے نمبر تھے لیکن اسی میچ میں عمر گل نے بھی جو اپنا 43واں میچ کھیل رہے تھے 59 وکٹ حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
    Attached Files

  • #2
    Re: ٹی 20: سعید اجمل سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

    Congratulation Saeed Ajmal

    http://www.pegham.com/khailon-key-ma...eed-ajmal.html

    Comment


    • #3
      Re: ٹی 20: سعید اجمل سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

      Originally posted by Mr.Khan View Post
      sorry main ne late dekha ye thread.

      Comment

      Working...