جاویدمیانداد کوقومی ٹیم کی بیٹنگ بہتربنانیکی ذمہ داری سونپنے کافیصلہ
لاہور…جاویدمیانداد کوقومی ٹیم کی بیٹنگ بہتربنانے کے لئے ذمے داری دینے کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔ جاویدمیاندادورلڈٹی20میں ٹیم کے ہمراہ ہونگے۔پاکستان ٹیم ورلڈٹی20کیلئے 12ستمبرکوسری لنکاپہنچے گی،جہاں جاویدمیاندادسری لنکا میں ٹیم کوجوائن کرینگے