Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Pakistan tour of India - Dec 2012

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Pakistan tour of India - Dec 2012

    پاک بھارت کرکٹ سیریز کاشیڈول جاری کردیاگیا






    نئی دہلی…پاک بھارت کرکٹ سیریز کاشیڈول جاری کردیاگیا،قومی کرکٹ ٹیم بائیس دسمبر کو نئی دلی پہنچے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ بھارت میں تین ون ڈے اوردو ٹی ٹوینٹی میچ کھیلے گی،یہ سیریز پچیس دسمبر سے چھ جنوری تک جاری رہے گی۔پاکستان ٹیم 2011ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے بعدپہلی باربھارت جائیگی،جبکہ مکمل سیریز کے لیے پاکستان نے آخری بار دوہزارسات میں بھارت کادورہ کیاتھا۔پاک بھارت کرکٹ مقابلے دوہزارآٹھ میں ممبئی حملوں کے بعدتعطل کاشکارہوئے تھے جبکہ رواں سال جولائی میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ میچز کی بحالی کااعلان ہوا۔


  • #2
    Re: Pakistan tour of India - Dec 2012

    Best of luck team Pakistan.

    Comment


    • #3
      Re: Pakistan tour of India - Dec 2012

      دلی دعائیں ٹیم پاکستان کے لئے


      لیکن اس دورے سے پاکستان کو کیا حاصل ہوگا؟؟؟؟
      :star1:

      Comment

      Working...
      X