Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی 20: آسٹریلوی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی 20: آسٹریلوی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان

    پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی 20: آسٹریلوی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان




    دبئی … پاکستان کیخلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے، ڈین کرسٹن، بریڈ ہوگ اور مائیکل اسٹارک کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ آسٹریلیا آج پاکستان کا دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں سامنا کرے گا، ذرائع کے مطابق آج کے میچ میں کینگروز کی ٹیم میں 3 تبدیلیاں متوقع ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میکس ویل، ہلفن ہاس اور ڈوہرٹی کی جگہ ڈین کرسٹن، بریڈہوگ اور مائیکل اسٹارک کو آسٹریلوی ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔
Working...
X