Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شاہد آفریدی آسٹریلیا کیخلاف دو ٹی 20نہیں کھیلیں گے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شاہد آفریدی آسٹریلیا کیخلاف دو ٹی 20نہیں کھیلیں گے

    شاہد آفریدی آسٹریلیا کیخلاف دو ٹی 20نہیں کھیلیں گے





    شارجہ… اسٹار آل راوٴنڈر شاہد آفریدی آسڑیلیا کیخلاف5اور7ستمبرکو ٹی 20نہیں کھیل سکیں گے۔ شارجہ میں آسڑیلیا کیخلاف تیسرے میچ میں آفریدی کے بائیں ہاتھ پر گیند لگی تھی جس کے باعث ان کے ہاتھ پر 5ٹانکے آئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے شاہد آفریدی کو 5دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔

  • #2
    Re: شاہد آفریدی آسٹریلیا کیخلاف دو ٹی 20نہیں کھیلیں گے

    Shukar

    Comment


    • #3
      Re: شاہد آفریدی آسٹریلیا کیخلاف دو ٹی 20نہیں کھیلیں گے

      And still he completed his quota of bowling. :salam:

      Comment

      Working...
      X