Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

    کوالالمپور…انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 283 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کوالالمپور کنرارا اکیڈمی، اوول گراؤنڈپر کھیلے جارہے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورزمیں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے۔سمیع اسلم نے شاندار 134 رنز بنائے، دیگر کھلاڑیوں میں عمر وحید48 اور سعد علی 23 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ بھارت کی جانب سے روش کلاریا نے 37 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

  • #2
    Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

    PAK: 282-9 in 50 overs

    Comment


    • #3
      Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

      Sami Aslam made 134 runs

      Comment


      • #4
        Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

        Ind: 282-8 in 50 overs

        Comment


        • #5
          Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

          The match is tied

          Comment


          • #6
            Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

            Tharindu Kaushal (SL) gets the Best Bowler award

            Sami Aslam also wins the Best Batsman award

            Unmukt Chand and Sami Aslam share the MoM award.

            Comment


            • #7
              Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

              کوالالمپور… انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل ٹائی ہوگیا ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 283 رنز کا ہدف دیا ہے تاہم بھارت کی جانب سے انمکت اور اپارا جیتھ کی شاندار بیٹنگ کے باعث بھارت نے مقررہ پاپچاس اوورزمیں 8 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے، اس طرح یہ میچ ٹائی ہوگیا۔ انمکت نے 121 جبکہ اپارا جیتھ نے 90 رنز بنائے۔ کوالالمپور کنرارا اکیڈمی، اوول گراؤنڈپر کھیلے جارہے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورزمیں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے۔سمیع اسلم نے شاندار 134 رنز بنائے، دیگر کھلاڑیوں میں عمر وحید48 اور سعد علی 23 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ بھارت کی جانب سے روش کلاریا نے 37 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

              Comment


              • #8
                Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

                Originally posted by Mr.Khan View Post
                The match is tied
                372-haha

                yeh kia bat hoey be final Match tied :lol
                I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                Comment


                • #9
                  Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

                  khan lala lagta hai yeh match rehman mailk k phone sey pahley he khtam ho gaia hai :lol
                  I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                  Comment


                  • #10
                    Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

                    Originally posted by Tanha Hassan View Post
                    khan lala lagta hai yeh match rehman mailk k phone sey pahley he khtam ho gaia hai :lol
                    sahi kaha :lol

                    Comment


                    • #11
                      Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

                      Originally posted by Mr.Khan View Post

                      sahi kaha :lol
                      mein hamesha he sahi kehta hun :lol
                      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                      Comment


                      • #12
                        Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

                        Originally posted by Tanha Hassan View Post


                        mein hamesha he sahi kehta hun :lol
                        ye to tum ne ghalat keh diya :lol

                        Comment


                        • #13
                          Re: انڈر19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان بمقابلہ بھارت

                          پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی




                          لاہور. ... پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ایشیا کپ فائنل میں بھارت کے ساتھ میچ ٹائی ہوا تھا۔لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹائی ہونیوالا میچ پوری ٹیم کے نام کرتے ہیں۔ ہمارے سارے میچ بہت اچھے رہے، کھلاڑیوں نے بہت اچھا پرفارم کیا۔ ورلڈ کپ کی تیاری ہے اور ہماری ٹیم فیورٹ ہو گی۔ٹیم منیجر ہارون رشید کا کہنا تھا کہ ٹیم نے بہت اچھا کھیلا کسی نے کوئی شکایت نہیں کی۔ جب کسی ٹورنامنٹ میں جاتے ہیں تو پتا ہوتا ہے کہ دوسری ٹیمیں بھی جیتنے کے لیے آئی ہیں، ہمارے کھلاڑیوں نے آخری وقت تک مقابلہ کیا ۔اس ٹیم سے آیندہ دو چار سالوں میں پلئیرز پاکستان کرکٹ ٹیم میں آ سکتے ہیں۔کوچ صبیح اظہرنے اس موقع پر کہا کہ لڑکوں نے بہت محنت کی۔ پاکستان کی جانب سے سمیع اسلم 2 سنچریوں سمیت 400 رنز اسکور کرکے نمایاں بلے باز رہے۔سمیع اسلم نے کہاکہ میرا سارا فوکس انڈر 19 ورلڈ کپ پر ہے تاکہ میں پاکستان کو کامیابی دلاسکوں۔

                          Comment

                          Working...
                          X