اسلام و علیکم
ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا آج سے آغاز ہو چکا ہے
اور آج پاکستان کا میچ تھا ارجنٹینا کے ساتھ
جو کہ پاکستان نے دو کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا ہے
:clap::clap::clap:
پاکستان کا اگلا میچ ستائیس مئی بروز اتوار ، نیوزی لینڈ کے ساتھ ھو گا .:thmbup:

Comment