السلام علیکم عزیز ساتھیوں
کل ایشیا کپ میں ایشیا کی دو اہم ٹیمیں آپس میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی
Pakistan Vs India
Dhaka - Asia Cup 2012
یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ یہ میچ نہایت دلچسپ اور سنسنی خیز ہو گا
آپ لوگوں کے خیال میں اس میچ کی جیت کا سہرا کس ٹیم کے سر جائے گا
اپنے ووٹ کے زریعے اپنی سوچ کا اظہار کر یئے

Comment