Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Congratz Pakistan Team
Collapse
X
-
Re: Congratz Pakistan Team
معاذ سچ یہ ہے کہ اس فتح پر جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ ایک ایسی صورتحال میں جب کوئی بھی امید کی کرن باقی نہیں رہی تھی، کھلاڑیوں نے بے پناہ جدوجہد کا مظاہرہ کیا اور بازی کو پلٹا۔
میں نے ایک بات کل نوٹ کی: کمنٹری بکس میں غالبا رسل آرنلڈ اس وقت موجود تھا، تھا سنگاکارا نے آفریدی کو ایک زبردست شاٹ لگائی اور چوکا ہوا، سکرین پر ایک پاکستانی سپوٹرز دکھائی گئی جو غالبا دعا کے انداز میں کچھ پڑھ رہی تھی، رسل آرنلڈ نے کہا: " پرئیرز ول ناٹ ہیلپ ایٹ دیس سٹیج" - عین اسی وقت سنگاکارا آؤٹ ہوا اور اس کے بعد اگلے انیس رنز میں انکی ساری ٹیم ڈھیر ہو گئی۔ کون کہتا ہے کہ دعائیں قبول نہیں ہوتیں؟؟؟tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
-
Re: Congratz Pakistan Team
Originally posted by Masood View Postمعاذ سچ یہ ہے کہ اس فتح پر جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ ایک ایسی صورتحال میں جب کوئی بھی امید کی کرن باقی نہیں رہی تھی، کھلاڑیوں نے بے پناہ جدوجہد کا مظاہرہ کیا اور بازی کو پلٹا۔
میں نے ایک بات کل نوٹ کی: کمنٹری بکس میں غالبا رسل آرنلڈ اس وقت موجود تھا، تھا سنگاکارا نے آفریدی کو ایک زبردست شاٹ لگائی اور چوکا ہوا، سکرین پر ایک پاکستانی سپوٹرز دکھائی گئی جو غالبا دعا کے انداز میں کچھ پڑھ رہی تھی، رسل آرنلڈ نے کہا: " پرئیرز ول ناٹ ہیلپ ایٹ دیس سٹیج" - عین اسی وقت سنگاکارا آؤٹ ہوا اور اس کے بعد اگلے انیس رنز میں انکی ساری ٹیم ڈھیر ہو گئی۔ کون کہتا ہے کہ دعائیں قبول نہیں ہوتیں؟؟؟
Comment
-
Re: Congratz Pakistan Team
Originally posted by Yaaram View PostKhan bro aap jeet gaye :D: ap ka sms main ne subha uth k hi parha tha :D: :lol aap sahe thy, lekan pak se ummid lagana ab bhi mushkil kaam hay :D:
Comment
Comment