Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

    ٹی وی رویو کا انتظار
    :star1:

    Comment


    • #47
      Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

      ٹی وی رویو کی بہت بے وقوفانہ اپیل
      :star1:

      Comment


      • #48
        Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

        اوور 43

        سکور 284/5
        :star1:

        Comment


        • #49
          Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

          ساوتھ افریقہ میچ میں واپس آتے ہوئے
          :star1:

          Comment


          • #50
            Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

            ایک اور وکٹ گر گئی

            کیا بھارت کی ٹیم کا نام سچن ٹنڈولکر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟///

            باقی سب مٹی کی کھلونے ثابت ہو رہے ہیں
            :star1:

            Comment


            • #51
              Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

              اوور 44

              سکور 286/6
              :star1:

              Comment


              • #52
                Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

                بولڈ کر دیا
                :star1:

                Comment


                • #53
                  Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

                  اوور 47

                  سکور 293/7
                  :star1:

                  Comment


                  • #54
                    Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

                    لگتا ہے ساوتھ افریقہ نے بہت سست بالنگ کروائی ہے
                    اب مجھ سے مزید برداشت نہیں ہو رہا میں تو چلا سونے
                    اللہ حافظ
                    :star1:

                    Comment


                    • #55
                      Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

                      اسلام وعلیکم
                      ساوتھ افریقہ بہت سست روی کے ساتھ 100سکور مکمل کر سکا ہے اس وقت تک کی صورتحال یہ ہے

                      اوور 22.4

                      سکور 102/2
                      :star1:

                      Comment


                      • #56
                        Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

                        ساوتھ افریقہ کو297 کا ہدف ملا ہے

                        ہندوستان کی پوری ٹیم 296 پر آوٹ ہوگئی تھی

                        اس وقت ساوتھ افریقہ کی بیٹنگ بہت محتاط رویہ اختیار کئیے ہوئے دیکھتے ہیں یہ احتیاط پسندی افریقہ کے کام آتی ہے کہ نہیں
                        Last edited by S.Athar; 12 March 2011, 17:01.
                        :star1:

                        Comment


                        • #57
                          Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

                          سکور 108


                          اوور ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟پتہ نہیں :)۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #58
                            Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

                            4444444444
                            :star1:

                            Comment


                            • #59
                              Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

                              یہ چوکا گیارہ اوورز کے بعد پڑا ہے :(
                              :star1:

                              Comment


                              • #60
                                Re: ۔29واں کرکٹ ورلڈ کپ میچ

                                اوور 25

                                سکور 116/1
                                :star1:

                                Comment

                                Working...
                                X