Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کرکٹ تبصرہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کرکٹ تبصرہ

    اسلام وعلیکم
    اس تھریڈ میں ممبران کرکٹ کی مناسبت سے کوئی بھی تبصرہ (جیسے ٹیمز کی کار کردگی،امپائیرز کی غلطی،کھلاڑیوں کی آپسی نوک جھونک) اور کرکٹ واقعات شئیر کر سکتے ہیں لیکن خیال رہےکہ یہ سب کچھ اسی ورلڈکپ2011 سے ریلیٹڈ ہونا چاہیئے۔
    اور ممبران اس تھریڈ میں اپنے دل کی بھڑاس بھی نکال سکتے ہیں (جس کے امکانات کواٹر فائنل میں ہیں)۔
    :star1:

  • #2
    Re: کرکٹ تبصرہ

    اکیلا چنا کب تک بھاڑ جھونکے گا؟؟؟
    جی ہاں یہ سوال زہن میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی دیکھ کر آیا
    اب تک پاکستان نے تین میچ کھیلے ہیں اور تینوں میچز میں "آفریدی مین آف دی میچ رہا"۔ہماری بالنگ تینوں میچز میں حریف ٹیم کو اس طرح مشکلات میں مبتلا نہین کر سکی جیسا کہ ایک ٹیم کی حیثیت سے کرنا چاہئے اکیلا آفریدی کب تک "جمی ہوئی جوڑیوں "کو توڑے گا یا کب تک چار،پانچ وکٹیں لےکر مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائین اُدھیڑے گا؟؟؟
    میرا خیال باقی بولرز ایک آدھی وکٹ پر انحصار ختم کریں اور پوری زمہ داری اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بالنگ کریں اور بیٹسمین بڑے سے بڑا سکور کرنے کی ہمت کریں تب ہی ہم فائیل کھیلنے کی آرزو کر سکتے ہیں ورنہ تو کواٹر فائنل میں ہی باہر ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہ ہوگی
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: کرکٹ تبصرہ

      Great thread sir g!


      g han. hmari team ki bowling performance kafi preshan kun hey. hmary pass Afridi k ilawa koi b bowler itni trustful karkardagi nahi dikha pa rha k hm us par ankhain band kr k aitmad kr skain. Or yaqinan jab hmarey matches bari teams k sath hon gey tu bohat mushkilat ho jain gi.

      Comment


      • #4
        Re: کرکٹ تبصرہ

        اسلام وعلیکم
        آج کا میچ پاکستان نے بہت ہی آسانی کے ساتھ ہار دیا
        اور نیوزی لینڈ کے28سال کے ریکارڈ کو ختم کرنے میں بھرپورکردار ادا کیا ہمارے وکٹ کیپر نے
        نیوزی لینڈ "ورلڈکپ "کے میچ میں آخری مرتبہ 1983 میں جیتا تھا اُس کے بعد کل تک کی تاریخ میںنیوزی لینڈ کبھی پاکستان کو کسی ورلڈ کپ ٹاکرے میں ہرا نہیں پایا تھا۔
        اس طرح کی کارکردگی شروع سے ہی نظر آرہی تھی لیکن اس فرد نے خود میں کوئئ سدھار پیدا نہیں کیا۔
        رہی سہی کسر شیعب اختر نے پوری کر دی اور ایک اوور میں 22سکور کھا کر کیویز کے حوصلے بلند کر دئے جس کا سراسر خمیازہ بھگتنا پڑا عبدالرزاق کو ،رزاق نے بیٹنگ میں خود پرلگے داغ کو کچھ حد تک دھویا ۔شعیب اختر کو اتنا سکور پڑنا ٹرننگ پوائینٹ ثابت ہوا جناب کو9اوورز میں70 سکور پڑا ۔
        کیا پاکستان اس طرح کے بالر اور اس طرح کے غیر زمہ دار وکٹ کیپر کے ساتھ اس ورلڈ کپ کو حاصل کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر کر سکے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
        Last edited by S.Athar; 8 March 2011, 20:25.
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: کرکٹ تبصرہ

          ورلڈ کپ سونگ گانے کو جی کر رہا ہے

          وکٹ کیپراور شیعب اختر کو مرغا بنا دیا جائے اورررررررررررررررررررررررررررر














          دے گھُما کے۔



          گھُما کے۔





          گھُما کے۔



          ۔۔دے گھُما کے
          ۔
          Last edited by S.Athar; 8 March 2011, 19:47.
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: کرکٹ تبصرہ

            اسلام وعلیکم
            بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف میچ جیت کر ایک ایسی تاریخ رقم کر ڈالی جس کی یاد اگلے ورلڈکپ تک تو ضرور رہے گی اور اہل بنگال ان یاد گار لمحوں کو فراموش نہیں کر پائیں گے
            ویسٹ انڈیز کے مقابلے میں صرف58سکور پر آؤٹ ہونے کے بعد اس ٹیم نے حوصلہ نہیں ہارا اور مستقبل پر نظر رکھتے ہوئے انگلینڈ کو ناکو چنے چبوا ڈالے
            جہاں اس ٹیم کے بالرز نے انگلینڈ کو چھوٹے سکور تک محدود رکھا وہیں اس کے ٹیل اینڈر بیٹسمینوں نے ایک ایسی زمہ دارنہ بیٹنگ کی کہ جس کی توقع اس طرح کی چھوٹی ٹیم کے آخری بیٹسمینوں سے نہیں کی جاسکتی تھی
            پاکستانی ٹیم کے لئے اس میچ میں بہت کچھ سیکھنے کو ہےکہ جو گزر گیا سو گزر گیا لیکن مستقبل کے لئے اس طرح منصوبہ بندی اور حوصلے سے میدان میں اُترا جائے کہ پچھلی ناکامیوں کا داغ دھل جاے اور آخری لمحوں تک نہ صرف حوصلہ مند رہا جائےبلکہ فائٹ بیک کرتے ہوئے ہاتھوں سے جاتی ہوئی فتح کو حاصل کیا جاسکے
            "جاگو پاکستانی ٹیم جاگو"
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: کرکٹ تبصرہ

              G han BD team jo k upsets k liye pehley he kafi famous hey, 1 or upset krte hue England ko mushkilat sey do char kr dia.
              Bangal Tigers ney really bohat he umdagi sy come back kia or jis trah fighting spirit ka muzahira kia is sey zahir hota hy k wo Future main dusri teams k lie kafi mushkilat paida krey gi.

              Comment

              Working...
              X