Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

11th ODI of ICC World Cup - IND Vs ENG

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 11th ODI of ICC World Cup - IND Vs ENG

    Originally posted by S.A.Z View Post
    اسلام وعلیکم
    ایک مرتبہ پھر مبشر اقبال بھائی نمبر 1
    آج کے میچ کا صرف سنا کہ ڈرا ہوگیا ہے
    بال ٹو بال آگاہی مبشر بھائی کی کمنٹری سے ہوئی اور ابھی میں نے ڈیوٹی سے واپس آتے ہی پیغام کھولا پورے اعتبار کے ساتھ کہ مجھے "مبشر بھائی "کے سکور بورڈ سے پوری آگاہی حاصل ہوگی
    شکریہ مبشر بھائی اللہ جی آپ کے حوصلے قائم رکھیں آمین


    اب کچھ میچ کے بارے میں باتیں
    ووٹنگ کے ٹائم میں نے تحریر کیا تھا کہ دماغ کچھ کہہ رہا ہے اور دل کچھ اور ۔۔۔مطلب 50/50

    اور نتیجہ بھی50/50 رہا :)۔
    البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ انڈیا یہ میچ برابر کر کے بھی ہار گیا
    اور
    انگلینڈ یہ میچ برابر کر کے بھی جیت گیا

    Comment

    Working...
    X