Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
1st match of ICC World Cup - Ind Vs BD
Collapse
X
-
Re: 1st match of ICC World Cup - Ind Vs BD
اسلام وعلیکم
واوووو بہت ہی عمدہ طریقہ کار رہا آپ کا اور سکور بورڈ کا اختتام بھی بہت اچھے طریقے سے کیا ہے
اپ کی اس خوبصورت پرفارمنس کی بنا پر میں فورم ایڈمن جی سے درخواست کروں گا کہ میری جانب سےمزید ریپو پوائنٹس دیں
اُمید ہےکہ ورلڈ کپ کے باقی میچز میں بھی آپ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ جاری رکھیں گے
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:star1:
Comment
-
Re: 1st match of ICC World Cup - Ind Vs BD
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام وعلیکم
واوووو بہت ہی عمدہ طریقہ کار رہا آپ کا اور سکور بورڈ کا اختتام بھی بہت
اچھے طریقے سے کیا ہے
اپ کی اس خوبصورت پرفارمنس کی بنا پر میں فورم ایڈمن جی سے درخواست کروں گا کہ میری جانب سےمزید ریپو پوائنٹس دیں
اُمید ہےکہ ورلڈ کپ کے باقی میچز میں بھی آپ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ جاری رکھیں گے
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
INSHALLAH I'll try my best to keep it up.
DUA frmaye ga k ALLAH PAK mje is baat ke toufeeq ata frmain.
Comment
-
Comment