پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے سات کھلاڑیوں کو ممنوع ادویات استعمال کرنے کے الزام دو دو سال کے لئے معطل کردیا ہے۔ ان ساتوں افراد کے باقاعدہ ٹیسٹ کرائے گئے تھے ۔رپورٹ مثبت آنے پر انہیں معطل کردیا گیا۔
معطل کئے جانے والے کھلاڑیوں میں محمد عمران، محمد وسیم، روزینہ شفقت، نادیہ نذیر، شگفتہ نورین، زہرہ رزاق اور آصف جاوید کے نام شامل ہیں۔ کھلاڑی اپنی معطلی کے خلاف اپیل دائر کرسکتے ہیں۔

Comment