Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

انگلینڈ کے لیے کرکٹ ٹیم کا اعلان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • انگلینڈ کے لیے کرکٹ ٹیم کا اعلان

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے دورے میں ٹی ٹونٹی میچز کے لیے پندرہ رکنی جبکہ ٹیسٹ سیریز کے لیے سترہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔



    دونوں ٹیموں کے لیے سابق کپتان یونس خان کو ایک بار پھر نظر انداز کردیاگیا، جبکہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی ٹیم سے ان فٹ ہونے کے سبب ڈراپ ہونے والے فاسٹ بالر عمر گل کو دونوں فارمیٹ کی ٹیموں کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
    فاسٹ بالرشعیب اختر ٹی ٹونٹی کے لیے سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔



    ٹیسٹ ٹیم کے لیے میڈیم فاسٹ بالر تنویر احمد اور سپنر دانش کنیریا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
    ٹیم کا انتخاب سری لنکا کے شہر دمبولا میں ٹیم کے مینجر،کوچ وقار یونس اور کپتان شاہد آفریدی کی مشاورت اور طویل صلاح مشوروں کے بعد سے کیاگیا ہے۔



    لاہور سے نامہ نگار مناء رانا نے بتایا ہے کہ ٹیم کا انتخاب سری لنکا میں کیا گیا تاہم ٹیم کا اعلان لاہور سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے صدر دفتر سے کیا گی

    ٹی ٹونٹی کی ٹیم

    سلمان بٹ ،شاہ زیب حسن، عمر اکمل، شعیب ملک، عمر امین، کامران اکمل، شاہد آفریدی(کپتان)، عبدالرزاق، محمد عامر، عمر گل، شعیب اختر، سعید اجمل، عبدالرحمن، وہاب ریاض اور فواد عالم۔
    ٹیسٹ میچ کی ٹیم

    سلمان بٹ، عمران فرحت، یاسر حمید، اظہر علی، عمر امین، عمر اکمل، شعیب ملک، شاہد آفریدی، کامران اکمل، ذوالقرنین حیدر، عمر گل، محمد عامر، محمد آصف، وہاب ریاض، تنویر احمد، سید اجمل اور دانش کنیریا۔
    دونوں فارمیٹ کی کرکٹ کے لیے ریزرو کھلاڑیوں کا بھی اعلان کیا گیا ٹی ٹونٹی کے لیے چار جبکہ ٹیسٹ سیریز کے لیے چھ ریزرو کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا۔






  • #2
    Re: انگلینڈ کے لیے کرکٹ ٹیم کا اعلان

    bahut khoob

    Comment


    • #3
      Re: انگلینڈ کے لیے کرکٹ ٹیم کا اعلان

      thanks nado.............:hii:

      Comment


      • #4
        Re: انگلینڈ کے لیے کرکٹ ٹیم کا اعلان

        hmmmmmmmm
        "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

        Comment


        • #5
          Re: انگلینڈ کے لیے کرکٹ ٹیم کا اعلان

          Best Of Luck

          Comment

          Working...
          X