Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بہترین غیر ملکی کوچ، پاکستان ہاکی ٹیم کی ض

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بہترین غیر ملکی کوچ، پاکستان ہاکی ٹیم کی ض

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوا کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی کو دوبارہ درست خطوط پر استوار کرنے کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات ضروری ہیں۔
    اِس بارے میں آصف باجوا نے جمعرات کو ایک خصوصی گفتگو میں بتایا کہ نہ صرف کھیلوں کے بورڈ کی انتظامی امورکی کمیٹی، بلکہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اور وزیرِ کھیل کی بھی خواہش ہے کہ ہمارے پاس ایک چوٹی کے کوچ ہونے چاہئیں۔

    اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس اتنے تجربہ کار کوچ نہیں ہیں جو اِس سطح پر کارکردگی دے سکیں، لیکن ساتھ ہی اُن کا کہنا تھا کہ اِس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم اپنے قومی کوچوں کا راستہ بند کر رہے ہیں۔

    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "
Working...
X