السلام علیکم
میں اپنی ٹیم بناؤں گا
سلمان بٹ کھلاؤں گا
ایزی کیچ چھڑاؤں گا
اوپر سے دانت دکھاؤں گا
ٹیم کی بیستی کراؤں گا
اور سب کچھ بھول جاؤں گا
سلمان بٹ کھلاؤں گا
ایزی کیچ چھڑاؤں گا
اوپر سے دانت دکھاؤں گا
ٹیم کی بیستی کراؤں گا
اور سب کچھ بھول جاؤں گا
تیسرے ٹیسٹ کا آغاز ھو چکا ھے۔ آپ دیکھا پھلے چاروں بلے بازوں نے اپنی وکٹ طشتری میں رکھ کر پیش کی؛ بٹ صاحب سے مجھے کوئ امید ھی نھیں تھی؛ان کی میچ فیس پکی تھی؛ ان کو مل گئ مگر جس انداز میں فیصل اقبال؛محمد یوسف نے اپنی اپنی وکٹز کھوئ ھیں؛ اب میں کیا کھوں
Comment