یونس خان سماراویرا کی وکٹ لینے کے بعد
محمد عامر نے پہلے ہی ٹیسٹ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے
عبدالرٰؤف نے دو سری لنکن کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا
سری لنکن کپتان سنگاکارا صرف نو رن بنا سکے
اوپنر پرناوتانا بہّتر رن کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔
جے وردھنے اور پرناوتانا نے سری لنکن ٹیم کو مشکلات سے نکالا
جے وردھنے آؤٹ ہونے کے بعد پویلین لوٹتے ہوئے
Comment