اسلام علیکم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین عالمی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم ایک سو انتیس پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ جنوبی افریقا کی ٹیم ایک سو ستائیس پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ ایک سو پندرہ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور بھارتی ٹیم ایک سو چودہ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ پاکستان کی ٹیم ایک سو دس پوائنٹس کے ساتھ پانچویں، سری لنکا ایک سو پانچ پوائنٹس کے ساتھ چھٹے، انگلینڈ ایک سو تین پوائنٹس کے ساتھ ساتویں اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم ستانوے پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔ بنگلہ دیش پنتالیس پوائنٹس کے ساتھ نویں، آئرلینڈ دسویں، زمبابوے گیارہویں اور کینیا بارہویں نمبر پر براجمان ہے۔

Comment