السلام علیکم دوستو!!
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ بنگلہ دیش میں تین ملکی ٹورنامنٹ ہورہا ہے جس میں پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں کھیل رہی ہیں۔
ابھی آپ سب نے یہ بتانا ہے کہ آپ کے خیال کے مطابق کون سی ٹیم اس ٹورنامنٹ کی فاتح ہوگی۔
دیکھتے ہیں کس کا اندازہ درست ہوتا ہے ؟؟؟؟

Comment