دنیا بھرکی نیوز اور فوٹوگراف ایجنسیز نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی آفیشل لیگ آئی پی ایل کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔انڈین پریمیر لیگ کے منتظمین نے کرکٹ کی مخصوص ویب سائٹس پرتصاویر جاری کرنے پر پابندی عائد کی ہے جس کے بعد نیوز اور ر فوٹوگراف ایجنسیز کی تنظیم نیوز میڈیا کولیشن نے ایونٹ کی کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔
این ایم سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ آئی پی ایل کے منتظمین کے جانب سے ایونٹ کی ہر طرح کی کوریج کی اجازت نہ ملنے تک بائیکاٹ جاری رکھیں گے ۔آئی پی ایل کے جانب سے لگائی گئی پابندی کے باعث نیوز چینلز نے بھی ایونٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھاتاہم فوٹیج کی فراہمی کی یقین دہانی کے بعد کئی نیوز چینلز نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے

Comment