اسلام وعلیکم
روس کی ماریہ شراپوا نے میلبورن میں ہونے والے فائنل میں سربیا کی اینا ایوانوچ کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن جیت لیا ہے۔عالمی درجہ بندی میں پانچویں نمبر پر موجود شراپوا آسٹریلین اوپن جیتنے والی پہلی روسی کھلاڑی ہیں جبکہ یہ ان کے کیرئیر کا تیسرا گرینڈ سلیم ہے۔ بیس سالہ شراپوا پورے وقت میچ میں چھائی رہیں ،انہوں نے اینا ایوانوچ کو ایک سیٹ بھی جتنے نہیں دیا۔میچ کا اسکور سات پانچ اور چھ تین رہا۔ماریہ شراپوا اس سے پہلے ومبلڈن اور یوایس اوپن بھی جیت چکی ہیں۔اس طرح اپنے کیرئر میں چاروں گرینڈ سلیم جیتنے کے لئے انہیں صرف فرنچ اوپن میں کامیابی درکار ہے۔

Comment