فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ۔پاکستان سمیت ٹاپ ٹین ممالک کی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔ پاکستان 163 ویں پوزیشن پرجبکہ ارجنٹائن پہلی پوزیشن پر قائم ہے ۔ برازیل دوسری ، اٹلی تیسری ، سپین چوتھی ، جرمنی پانچویں ، چیک ریبلک چھٹی ، فرانس ساتوں ، پرتگال آٹھویں ، نیدر لینڈ نویں ، کروشیا دسویں پوزیشن پربرقرار رہے
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
FIFA FOOT BALL Ratings ...............
Collapse
Comment