Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

قومی پرچم کی بے حرمتی، ثانیہ مرزا کو تین سا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • قومی پرچم کی بے حرمتی، ثانیہ مرزا کو تین سا

    اسلام علیکم!
    انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو قومی پرچم کی توہین کرنے پر اپنا مستقبل مخدوش نظر آ رہا ہے۔ ٹینس سٹار کو قوی پرچم کی بے حرمتی کرنے پر حیدر آباد ہائیکورٹ نے دس مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ ثانیہ مرزا کی پرتھ میں ہوپ مین کپ کے دوران ایک بکس میں آرام کی حالت میں ایک تصویر اخبارات میں شائع ہوئی تھی جس میں ان کا پاؤں انڈیا کے قومی پرچم سے اوپر نظر آرہا تھا جس پر ثانیہ کے خلاف بھارت عدالت میں قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے پر کاروائی کی درخواست کی گئی۔ قومی پرچم کی بے حرمتی پر ثانیہ مرزا کو تین سال کی سزا ہو سکتی ہے۔ اس سے پہلے ثانیہ کو مسجد میں شوٹنگ کرنے کے جرم میں عوامی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ثانیہ کے مینجر نے کہا کہ ثانیہ جو ورلڈ نمبر اکتیس ہیں اس ساری صورتحال سے پریشان ہیں۔

    I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani



  • #2
    Re: قومی پرچم کی بے حرمتی، ثانیہ مرزا کو تین س&#1575

    na kariya ker sania na karia kar

    Comment


    • #3
      Re: قومی پرچم کی بے حرمتی، ثانیہ مرزا کو تین س&#1575

      manay bhi samjhaya hay sunti hi nahi :(
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: قومی پرچم کی بے حرمتی، ثانیہ مرزا کو تین س&#1575

        o bunday di putter ban ja

        Comment

        Working...
        X