افریقاء اور ایشاء کی ٹیموں سے چنے گے کھلاڑیوں پر مشتمل کرکٹ کا یہ ٹورنامنٹ انڈیا میں شروع ہو چکا ہے ٹونٹی ٹونٹی میچ میں تو ایشاء الیون نے فتح حاصل کر لی لیکن آج کے میچ میں جو بات دیکھنے کو ملی اُس نے سوچنے پر مجبور کردیا ہے اور وہ ہے کہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ایشاء کی ٹیم میں سے 6 کھلاڑی انڈیا کی ٹیم سے ہیں جبکہ باقی کے پانچ کھلاڑی بقایا تین ٹیموں سے حاصل کیے گے ہیں جن میں 2 پاکستان 2 سری لنکا جبکہ 1 بنگلہ دیش کی ٹیم کا کھلاڑی ہے ہونا تو ایسے چاہیے تھا کہ ایشاء میں موجود چاروں ممالک جو کرکٹ کھیلتے ہیں ہر ایک ٹیم کے 3 کھلاڑی شامل کیے جاتے لیکن ایسا نہیں کیا گیا ہے کیا یہ بھارت کا امتیازی سلوک نہیں کیا یہ سیکولر بھارت کا دقیہ نوس قدم نہیں ؟ یا تو یہ ہو کہ بھارت کے 6 کھلاڑی بقایا ٹیموں کے کھلاڑیوں سے عمدہ ہوں تب بھی بات بنتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا "دھونی سنگاکارا کا ہم پلہ ہے " جی نہیں سنگاکارا کی بہت عمدہ کلاس ہے لیکن دھونی کو شامل کیا گیا۔۔۔۔
کیا " ہربجن سنگ مرلی دھرن کا ہم پلہ ہے" جی نہیں مرلی دھرن اور ہربجن سنگ دو الگ ہی باتیں ہیں ۔۔۔۔
کیا یوراج سنگ اور عبدالرزاق ہم پلہ ہیں دونوں کی الگ گیم ہے اس موقع پر یہ سب کچھ کیا بتلاتا ہے ؟ مان لیتے ہیں بنگلہ دیش کے پاس تین عمدہ کھلاڑی نہیں لیکن سری لنکا اور پاکستان کے پاس تو موجود ہیں اُن کے دو دو جبکہ انڈیا کے ایک ہی ساتھ 6 کھلاڑی یہ بہت غلط اقدام ہے۔۔۔۔ہم اس کی پُرزور مذمت کرتے ہیں

Comment