Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مہاجروں نے اب تک کسی پرحملہ نہیں کیا، کنور نوید جمیل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مہاجروں نے اب تک کسی پرحملہ نہیں کیا، کنور نوید جمیل

    کراچی.......ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ مہاجروں نے اب تک کسی پرحملہ نہیں کیا، ہم پرہمیشہ الزامات لگتے رہے ہیں، ہتھیار کبھی ہمارا زی

    کراچی.......ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ مہاجروں نے اب تک کسی پرحملہ نہیں کیا، ہم پرہمیشہ الزامات لگتے رہے ہیں، ہتھیار کبھی ہمارا زیور نہیں رہا،ہم پڑھے لکھےلوگ ہیں۔ دوسری جانب ترجمان ایم کیو ایم نے الزام لگایا کہ جماعت اسلامی کی ریلی کےشرکانےایم کیوایم کےانتخابی کیمپ پرحملہ کیا۔

    geo tv
    Last edited by .; 10 April 2015, 21:12.
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: مہاجروں نے اب تک کسی پرحملہ نہیں کیا، کنور نوید جمیل

    کنور نوید جمیل راہ نماء ایم کیو ایم، کا موجودہ بیان بالکل جھوٹ اور بکواس ہے، افسوس اسی بات کا ہے، کہ کراچی کے حالات خراب کرنے میں سب سے زیادہ ہاتھ خود ایم کیو ایم کے راہنماؤن کا ہے، کراچی میں پر تشدد کاروائیوں اور سیاست کی ذمہ دار ہی ایم کیو ایم ہے۔ اسکا سب سے بڑا ثبوت، وہ فوٹیج ہے، جس دن رینجر کے 90 پر چھاپا مارا، اور ایک نوجوان جو ایم کیو ایم کا ہی اپنا کارکن تھا، شہید کردیا گیا، اور فوٹیج مین ایک آدمی بھی دیکھایا گیا جو ہستول نکال رہا تھا،
    کیا 11مئی مین جو فائیرنگ اور اسلحہ ایم کیو ایم نے استمال کیا وہ بھی غلط ہے، ان راہنماؤن بشمول الطاف حسین کے جھوٹ بولتے ہوئے بھی شرم نہیں آتی، یہ وہ جماعت ہے تو مارتی بھی اور روتی بھی ہے۔ (لعنت ہو)

    Comment

    Working...
    X