آج خواتین کا عالمی دن ہے. آئیے ذرا مردوں کے بالمقابل 2014 میں عورتوں کے حقوق کی World Economic Forum کی 142 ملکوں کے موازنے کی ایک لسٹ میں 'عورت کو عظیم مقام' دینے والے مذہب کے صرف چند ہی ممالک پر ایک اچٹتی سے نظر ڈالتے ہیں.
١. سنی الله والا ملک سعودی عرب اس لسٹ پر 142 ملکوں میں 130ویں نمبر پر ہے.
٢. شیعہ الله والا ملک ایران اس لسٹ پر 142 ملکوں میں 137ویں نمبر پر ہے.
٣. اسلام کا قلع الباکستان اس لسٹ پر 142 ملکوں میں 141ویں نمبر پر ہے.
٤. عورتوں کے حقوق کے لحاظ سے دنیا کا بدترین ملک اس لسٹ پر الله کی 'محبوب ترین' قوموں کے ہی ایک ملک Yemen کا ہے.

Comment