ملک کے جو حالات ہیں ان کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔
عمران خان نے 30 نومبر کو ملک بھر سے عوام و خواص کو اسلام آباد جمع ہونے کی دعوت دی ہے، ساتھ ہی خان صاحب نے یہ بھی عندیہ فرما دیا ہے کہ اگر حکومت اس سونامی کو روکنے کی کوشش کرتے ہوئے اسلحہ استمعال میں لاتی ہے تو عوام اور خاص کر پی ٹی آئی کے جیلائے بھی نظم و ضبط کے تمام بند توڑ کر منہ توڑ جواب دیں۔
دوسرے الفاظ میں کیا یہ خانہ جنگی کے دعوت ہے؟
اگر ایسے حالات پیدا ہوتے ہیں تو قصور کسکا ہو گا؟
اس میں نقصان کون اٹھائے گا؟
کیا عوام کو اب جاگنا ہی پڑے گا؟
یا حالات جیسے پہلے تھے وہی بہتر تھے کہ جس کی لاٹھی اسکی بھینس کے مطابق پاکستانی عوام کو چپ چاپ حکومت کی بدمعاشیاں برداشت کر لینی چاہیے؟

Comment