Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Sharmnak Muqaam

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Sharmnak Muqaam

    90,000,000

    90 Millions

    9 crore


    Anparh afraad Pakistan mein


    HAR 2sra BANDAH!!!


    Jaisi awwam waisey leaders!


    Abhi bhi TUMHEIN tabdeeli nahin chahiyey????
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: Sharmnak Muqaam

    KUch din pehly bata rehay thay sab sa zaida buchy jis mulik ka school nahii jaty wo Naijerya Hai 5 karor buchy Aur AlhmudLiilah Pakistan 2sry number pa ha 4 karor ka sath.. Jeet ka Geo :(
    :(

    Comment


    • #3
      Re: Sharmnak Muqaam

      Originally posted by Dr Faustus View Post
      KUch din pehly bata rehay thay sab sa zaida buchy jis mulik ka school nahii jaty wo Naijerya Hai 5 karor buchy Aur AlhmudLiilah Pakistan 2sry number pa ha 4 karor ka sath.. Jeet ka Geo :(
      Patah nahin is per Alhamdolillah kehna chahiyey keh nahin keh ham faqat 2srey number per hain :D
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • #4
        Re: Sharmnak Muqaam

        Originally posted by Masood View Post


        Patah nahin is per Alhamdolillah kehna chahiyey keh nahin keh ham faqat 2srey number per hain :D
        naahii kehnay chahy thy..haan agar pehlay NUmber pa hoty to phir kehna banta tha :p
        :(

        Comment


        • #5
          Re: Sharmnak Muqaam

          آپ کے اعداد و شمار سے واقعی ظاہر ہے آدھا پاکستان ان پڑھ ہے مجھے تو دکھ اس بات کا ہے یہ آدھا پاکستان جان کر ان پڑھ نہیں بلکہ ان کے وسائل اس جہالت کے آڑے آتے ہیں قبائلی بھی چاہتے ہیں ان کے بچے پڑھیں لیکن ان کو غلط تعلیم دی جاتی ہے کہ دنیاوی تعلیم انہیں گمراہ کردے گئی ، غریب کا بچہ اگر پڑھے بھی تو اس کو وہ مواقع نہیں ملتے ویسے بھی غریب بچوں کی اتنی لمبی لائن لگاتے ہیں کہ بچوں کو روٹی پوری نہیں پڑتی تو پڑھائیں کیا روٹی پوری کرنے لئے آدھے بچے مزدوری کرتے ہیں باقی بچیاں گھر کا کام اور ماں اتنے بچے پیدا کرنے کے بعد کھاٹ پکر کر سارا دن کھانستی رہتی ہے یا ڈاکٹروں کے چکر لگاتی ہتی ہے۔
          Last edited by Jamil Akhter; 20 October 2014, 00:49.
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: Sharmnak Muqaam

            اب آتے ہیں تبدیلی کی طرف یہ جو لیڈر ہیں نا یہ سب اپنی ہوس اور انا کے غلام ہیں آپ اگر سمجھتے ہیں یہ تبدیلی لاسکتے ہیں تو اس سے بڑی بھول کوئی نہیں ۔ میں عمران خان کے ساتھ ہوں کیونکہ مجھے پتہ ہے یہ بندہ دھن کا پکا ہے یہ جنونی ہے جس کی ٹھان لیتا ہے کرکے چھوڑتا ہے مگر تبدیلی اس بندے کے بس کا روگ بھی نہیں کیونکہ ندی صاف کی جاسکتی ہے تالاب اور دریا بھی مگر سمندر صاف کرنا ناممکن ہے اس کا جنون اس کا ساتھ دے بھی دے تو یہ اسمبلی میں پہنچ کر کرپٹ لوگوں کا محاسبہ کرلے گا مگر پھر اسے دال آٹے کا بھاؤ معلوم ہوگا جب جاوید ہاشمی جیسے غدار اس کی ٹانگیں کھینچے گئے شیخ رشید جیسے اپنا بھاؤ لگوائے گئے شجاعت اور پرویز الہیٰ جیسے پرمٹ مانگے گئے اور شاہ محمود قریشی جیسے وزارتے اور کھلا فنڈ مانگے گئے پاکستان میں تبدیلی اس وقت تک نہیں آسکتی جب تک اسلامی نظام نا آئے کیونکہ ایک اسلامی جماعت ہی سب کو الٹاٹانگ سکتی ہے اور کرپشن کو گناہ سمجھ سکتی ہے مگر یہ بھی ناممکن ہے۔
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: Sharmnak Muqaam

              ہاں آدھا پاکستان ان پڑھ ہے
              مان لیا ۔۔
              مگر کیا یہ حقیقت نہیں کہ اگر بلفرض ہر ایک کو یہ وسائل دے دیئے جائیں*کہ وہ اپنے بچوں*کو تعلیم دے سکے
              تو کیا ہوگا

              کچھ بچے انگلش میڈیم میں* داخل کیے جائیں گے
              کچھ اردو میڈیم میں
              کچھ مدرسوں کے حوالے کیے جائیں* گے
              کچھ او لیولز کی طرف جا؛ئیں گے

              اور کچھ عرصے بعد جب یوتھ نمودار ہوگی تو ذہنی لحاظ سے کبھی ایک نہیں ہوسکے گی

              مدرسے والے کی نظر میں ۔۔ کچھ تو ضرور کافر ۔۔ غدار ۔۔ اور یہودی ہونگے ۔۔

              سو ہم اسی وجہ سے ایک نظام تعلیم کی حمایت کرتے ہیں ۔۔

              جو بہتر سے بہتر تعلیم ہو دنیاوی ترقی کے معیار کے مطابق وہ ہر پاکستانی بچے کا حق ہو ۔۔

              کسی والدین کو یہ حق نہیں کہ اپنی مرضی سے بچے کو ڈاکٹر ، انجینئیر ، وکیل یا مولوی یا محدث یا عالم بنائے
              ہائر ایجوکیش کے بعد یہ اس اسٹوڈنٹ*کی اپنی صوبدید ہونی چاہیے کہ وہ کون سی لائن اختیار کرنا چاہتا ہے





              Comment


              • #8
                Re: Sharmnak Muqaam

                السلام و علیکم و رحمت الله -

                سوچنے کی بات یہ کہ ہماری تنزلی کا اصل سبب "جمہوریت کا نا سور" ہے -جو عرصہ دراز سے یہاں رائج ہے- حتیٰ کہ مارشل لاء کے دور میں بھی یہاں جمہوریت کی روح موجود رہتی ہے - جمہریت کی بنیاد اکثریت ہے - اور قرآن ہر جگہ اکثریت کی نفی کرتا ہے-

                ﻭَﺇِﻥ ﺗُﻄِﻊْ ﺃَﻛْﺜَﺮَ ﻣَﻦ ﻓِﻲ ﺍﻟْﺄَﺭْﺽِ ﻳُﻀِﻠُّﻮﻙَ ﻋَﻦ ﺳَﺒِﻴﻞِ ﺍﻟﻠَّـﻪِ ۚ ﺇِﻥ ﻳَﺘَّﺒِﻌُﻮﻥَ ﺇِﻟَّﺎﺍﻟﻈَّﻦَّ ﻭَﺇِﻥْ ﻫُﻢْ ﺇِﻟَّﺎ ﻳَﺨْﺮُﺻُﻮﻥَ ( ﺍﻻﻧﻌﺎﻡ : ﺁﯾﺖ 116 ) ۔
                ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ(اے نبی) ﺁﭖ ﺯﻣﯿﻦ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﮔﻤﺮﺍﮦ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﮔﮯ-

                ﻭَﻟَـٰﻜِﻦَّ ﺃَﻛْﺜَﺮَ * ﭐﻟﻨَّﺎﺱِ ﻟَﺎ ﻳَﻌْﻠَﻤُﻮﻥَ ( ﺍﻷﻋﺮﺍﻑ : ﺁﯾﺖ 187 ) ۔
                ﺍﻭﺭ حقیقت یہ ہے کہ ﺍﮐﺜﺮ انسان ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ۔

                ﺁﺝ ﮐﻞ ﯾﮧ ﻋﺠﯿﺐ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮑﻼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﮐﺜﺮﺕِ ﺭﺍﺋﮯ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﺣﻖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﺍﺋﮯ ﺳﮯ ﮐﺲ ﮐﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﻣﺮﺍﺩ ﮨﮯ؟ ﮐﯿﺎ ﺍﻥ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ؟ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﻣﺮﺍﺩ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﮨﻮﺩ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﺭﺍﺋﮯﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ، ﺳﺎﺭﯼ ﻗﻮﻡ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺭﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﮨﻮﺩ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ۔ ﺁﺧﺮ ﺍُﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺑُﺖ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ؟ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻔﺮﯾﻖِ ﻗﺮﻡ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺳﺮ ﻟﯿﺎ؟ ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻗﻮﻡ ﺟﺎﮨﻞ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﺟﺎﮨﻼﻧﮧ ﺭﺍﺋﮯ ﺗﮭﯽ-

                ک حقیقت یہ ہے کہ : صرف حقیقی اسلامی نظام ہی اس ملک میں امن و امان اور ترقی کو فروغ دے سکتا ہے
                وَ مَن یَّبتَغِ غَیرَ الاَ سلَامِ دِیناً فَلَن یُقبَلَ مِنہُ وَھُوَ فِی الاٰ خِرَۃِ مِنَ الخٰسِرِینَ)(آل عمران:85)
                اور جو اسلام کے سوا کو ئی اور دین چاہے گا وہ اس سے کبھی قبول نہ کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا’’
                Last edited by Muhammad Ali Jawad; 20 October 2014, 12:47.


                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                Comment

                Working...
                X