ملتان میں ایک اور معرکہ
پی ٹی آئی کی چھتری کے نیچے پناہ لینے والے عامر ڈوگر نے مسلم لیگ ن کے ایک بہت بہت بہت بڑے اور برے مہرے مخدوم جاوید ہاشمی کو عبرت ناک شکست دیدی!
بظاہر یہ ڈوگر کی فتح ہے جس نے ڈوگر کوپارلیمنٹ میں پہنچا دیا۔ درحقیقت یہ پی ٹی آئی کی فتح ہے ایک داغی نما باغی کے خلاف جسے حکومتِ وقت نے بہت بڑے پیمانے پر سپورٹ کیا ہے۔ جہاں تک کہ الیکشن کمپئین ختم ہو جانے کے باوجود ہیلی کاپٹر سے پمفلٹس پھینکنے کا غیر قانونی کام مسلم لیگ نے کیا۔
ملتان کا الیکشن بدلتے ہوئے سیاسی موسم کی غمازی کر رہا ہے۔ یہ کہنا کہ دھرنوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، یہ دوبارہ سوچ لیں۔ فرق پڑتا ہے۔ فرق پڑا ہے۔ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے۔
ملتان کے الیکشن سےیہ بھی سامنے آیا ہے کہ پی پی پی بہت بری طرح ناکام ہو رہی ہے۔ بلکہ پی پی پی کا آئندہ آنے والے سیاسی جلسے میں پی پی پی کی سیاسی بقا کی جنگ شروع ہو گی۔
الیکشن اس بات کی بھی گواہی دے رہا ہے کہ مسلم لیگ یہ بات اگر نہیں جان چکی تھی تو جان لے کہ مڈٹرم الیکشن اگر ہوئے تو انہیں بہت بری شکست ہو گی۔

Comment